کبسہ - سعودی بریانی

کبسہ

Kabsa

کبسہ ایک سندھی چاول کی ڈش ہے جو پاکستان کے سندھ صوبے کی خصوصیت رکھتی ہے۔ اس میں چاول کو دھک کر پکایا جاتا ہے اور اس میں مختلف مصالحے اور تھیلا کئے جاتے ہیں جیسے کہ آلو، پیاز، گوشت، اور اسپائسز۔ کبسہ کی تیاری عام طور پر خوشبو دار اور معتبر ذائقے کی ہوتی ہے، اور یہ سندھی ثقافت کا اہم حصہ ہے جو خصوصی مواقع پر پیش کی جاتی ہے۔


کبسہ

کبسہ

ترکیب

 چاولوں کو صاف کرکے بھگودیں۔

 ایک پین میں آئل گرم کریں، اس میں کاجو، کشمش، بادام اور چلغوزے ڈال کر اچھی طرح فرائی کرلیں۔

گوشت کو دھو کر اس میں ہلدی، دھنیا، نمک، دہی، گوشت گلانے والا مصالحہ، چاٹ مصالحہ، گرم مصالحہ، لیموں کا رس اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح میرینیٹ کرکے 15 منٹ کیلئے رکھ دیں۔

 بھگونے میں 3 کپ آئل ڈالیں اور اس میں پیاز، ٹماٹر، گرم مصالحہ، کالی مرچ، لال مرچ پاؤڈر، پسی ہوئی الائچی، پسا دھنیا، ادرک لہسن کا پیسٹ، بادیان کا 1 پھول، مکھن، تیز پات، ٹماٹر، گاجر ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔

اب اس میں میرینیٹ کیا گیا گوشت ڈال کر اچھی طرح پکائیں اور اس میں 3 کپ پانی ڈال کر اس کو 20 منٹ کیلئے دم پر رکھ دیں۔

 جب گوشت کا رنگ ہلکا براؤن ہو جائے تو اس کو ایک پیالے میں نکال کر الگ کرلیں۔

اب وہ بھگوانا جس میں تمام تر اجزات پانی کے ساتھ موجود ہیں اس میں بھیگے ہوئے چاول اور شملہ مرچ ڈال کر اس کو دم پر رکھ دیں۔

گوشت کو ایک پین میں اچھی طرح فرائی کرلیں۔

جب چاول اچھی طرح پک کر تیار ہو جائیں تو انہیں ایک تھال میں نکالیں اور فرائیڈ گوشت کے ٹکڑوں کو اس پر رکھ کر سروو کردیں۔

گارنش کے لئے روسٹ کیے گئے چلغوزے، کاجو، بادام اور کشمش ڈال دیں۔

ساتھ ہی دہی اور رائتے کے مصالحے کو اچھی طرح مکس کرکے رائتہ بنائیں اور کھانے کے لئے سروو کردیں۔
جدید تر اس سے پرانی