آلوبخارہ چٹنی

آلوبخارہ چٹنی

 Aloo Bukhara Chutney

آلو بخارا چٹنی ایک مشہور دیسی چٹنی ہے جس میں آلو بخارے، شکر، نمک، لال مرچ، ادرک، اور سرکہ کے مکسچر سے بنائی جاتی ہے۔ یہ میٹھی اور تیکھی چٹنی خصوصی مواقع اور دیگر پکوان کے ساتھ استعمال کی جاتی ہے اور لوگ اس کے مزیدار طعم کا لطف اٹھاتے ہیں۔

آلوبخارہ چٹنی

ترکیب:۔

 پہلے 250گرام آلو بخارے اچھی طرح دھو لیں اور 2گھنٹے کے لئے پانی میں بھگو دیں۔ اب اس کے پانی کو 2کپ چینی کے ساتھ پکائیں، جب گاڑھا ہوجائے تو اس میں 1/2چائے کا چمچہ پسی ہری الائچی، آلو بخارے، 1چٹکی لال رنگ اور 1چائے کا چمچہ چار مغز ڈال کر 5منٹ پکائیں اور نکال کر سرو کریں۔

جدید تر اس سے پرانی