Chocolate Cup Mousse
چاکلیٹ کپ موس ایک مزیدار ڈیزرٹ ہے جو چاکلیٹ کی خوشبو اور چکنائی کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ اس موس کی ہلکی اور ہوائی طرز کی چاکلیٹی ذائقہ اور چٹھیاں آپ کو حیران کر دیتی ہیں۔ یہ خوشیوں کے مواقع پر یا کھانے کی خواہش پر پیش کیا جاتا ہے۔
ترکیب:
کوکنگ چاکلیٹ کو میلٹ کریں۔یاد رکھیں کہ نہ پانی ڈالنا ہے نہ ہی دودھ۔ بس ڈبل بوائلر پر میلٹ کریں۔جب میلٹ ہوجائے تو پیپر کپ کا ربڑ والے کپ پرچاکلیٹ ڈالیں اورواپس نکال لیں۔تاکہ اضافی چاکلیٹ نکل آئے۔ اب فریز کردیں۔دودھ میں انڈوں کی زردی ڈال کراچھی طرح مکس کریںڈبل بوائلر پر رکھ کر۔اب اس میں میلٹ چاکلیٹ ڈالیں۔مکس کرکے ٹھنڈا کریں اور کریم کو اچھی طرح پھینٹ کر اس میں مکس کریں۔جیلیٹن کو ٹھنڈا پانی میںگھول کر اس میں مکس کیجئے اور ٹھنڈا ہونے رکھ دیں۔اب چاکلیٹ کپ میں موز ڈالیں اوپر چاکلیٹ لگا کر پیش کریں۔