Chocolate Chip Muffins
چوکلیٹ چپ مفنز ایک مشہور معجزہ ہیں جو کہ دنیا بھر میں پسند کیے جاتے ہیں۔ یہ مفنز چوکلیٹ کے چِپس کے ساتھ بنائے جاتے ہیں جو ان کو چوکلیٹی اور مزیدار بناتے ہیں۔ یہ مفنز اکثر چائے یا دودھ کے ساتھ پیش کئے جاتے ہیں اور خصوصی مواقع پر اور تمناؤں کو خوشیوں کا موقع بناتے ہیں۔
ترکیب
ایک باؤل لیں میں چوکلیٹ چپ لیں اور اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب میدہ اور بیکنگ پاڈر کو چھان لیں ۔ ۔اب ایک بیٹر میں مکھن اورچینی ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ تک بیٹ کرکے فوم بنا لیں
اورتین انڈے باری باری ڈال دیں ۔
اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں ۔
اب تیا رکیے ہوئے مکسچر میں تیار شدہ مید ہ،کوکو پاؤڈر ،چوکلیٹ چپ اور وہیپ کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کو مولڈ میں بھر کے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 18-20اوون بیک کر لیں ۔
اب وہیپ کریم اور چوکلیٹ چپ کو بطور ٹوپنگ استعمال کرلیں ۔
آپکا مزیدار چوکلیٹ چِپ مفنزتیار ہے ۔