چکن پشاوری تکہ

چکن پشاوری تکہ

مناسب مرحلہ وار ہدایات، مطلوبہ اجزاء اور کھانا پکانے کے وقت کے ساتھ ہماری آسان کھانا پکانے کی تجاویز کے ساتھ تیار کی گئی ہماری آسان پکانے والی ترکیبوں کے ساتھ مزیدار پشاوری چکن ٹِکا کی ترکیبیں اردو میں تلاش کریں۔ پشاوری چکن ٹِکا کی ترکیب چکن، پولٹری کی ترکیبیں کے زمرے میں عام اور سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی پکوانوں میں سے ایک ہے۔ اپنے کھانا پکانے کے سفر کو بہتر بنائیں اور اردو میں پشاوری چکن ٹِکا کی ترکیبیں بنانے کا لطف اٹھائیں۔


 ترکیب:


ایک پیالے میں کچا پپیتا، لہسن، ادرک ،جائفل پاؤڈر، دھی، امچور زیرہ پاؤڈر، نمک ، لال مرچ پاؤڈر، ٹماٹو کیچپ اور اجوائن ڈال کر مکس کریں۔

 گوشت کے ٹکڑوں کو دھو کر خشک کرکے مکس کئے ہوئے مصالحے کو اس پر خوب اچھی طرح لگاکر دو سے تین گھنٹے تک فریج میں میری نیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں ۔

 اس کے بعد نکال کر سیخوں میں پروکر انگیٹھی میں دہکتے ہوئے کوئلوں پر رکھ کر گولڈن ہونے تک سینک لیں جب براؤن ہو جائے تو نکال کر پلیٹ میں رکھ کر اس کے اوپر سیاہ مرچ، چھوٹی الائچی ، لیموں کا رس اور تیل ملا کر اچھی طرح لگائیں ۔ 

مزیدار پشاوری تکہ کباب تیا رہے ۔ سلاد اور پراٹھوں کے ساتھ سرو کریں ۔

جدید تر اس سے پرانی