بچوں کا پسندیدہ اوریو بسکٹ شیک

بچوں کا پسندیدہ اوریو بسکٹ شیک بنائیں۔

Make the kids' favorite Oreo Biscuit Shake

اوریو بسکٹ شیک بچوں کے فیورٹ ترین شیک ہے اور اس میں ایڈ ہوجاٸیں ونیلا آئس کریم تو کیا ہی کہنے بچوں کی خوش 
 کے۔ آسان اور تیز تر بنانے کے لئے ، مشہور اوریو کوکیز کے ساتھ تیار کردہ یہ بھر پور شیک ہمیں موسم گرما میں ناشتہ فراہم کرتا ہے ۔

اجزاء

مقدار

اووریو بسکٹس

آٹھ عدد

دودھ

تین چوتھائی کپ

ونیلا آئس کریم

دو کپ

چاکلیٹ سیرپ

دو چائے کے چمچ

  
ترکیب۔

بلینڈر میں بسکٹس، دودھ، آئس کریم اور چاکلیٹ سیرپ ڈال کر مکس کریں۔

اب آمیزہ گلاس میں ڈال کر اس پر بیٹ کی ہوئی کریم، بسکٹ اور چاکلیٹ سیرپ ڈال کر پیش کریں۔

جدید تر اس سے پرانی