Chicken Shawarma
چکن شاورمہ، مشہور مصری، لیونانی اور شامی اطعام کی قسم ہے جس میں مصالحے دار چکن کو لبنانی روٹی یا پراٹھے میں چڑھا کر پکایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چکن کے ٹکے کو عموماً خضرتی چٹنی، یاخنی اور تننوتی کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ یہ پاکستان میں بھی مقبول ہے اور خصوصی طور پر روٹی یا نان کے ساتھ کھایا جاتا ہے۔
ترکیب
کشمیری مرچ اور زیرے کو کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو دیں،پھر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں،لا ل مرچ کا پیسٹ تیار ہے۔
چکن پر تمام مصالحے جات ملا کر لگا کرتھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں اور پھر گرل کر لیں۔جب یہ پک کر تیار ہو جائے تو اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔
ساس بنانے کے لئے دیئے گئے تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا لیں اب پکی ہو ئی چکن کے ٹکڑے ساس میں شامل کرلیں۔
اب پٹابریڈ پر لال مرچ کا پیسٹ لگا کر چکن کے ٹکڑے اور زیتون کا تیل ڈالیں، اور اس کو رول کر لیں۔ لیجئے گھر کا مزیدار شاورمہ تیار ہے۔