چاکلیٹ پیسٹری

چاکلیٹ پیسٹری

Chocolate Pastry

چاکلیٹ پیسٹری ایک معروف مٹھائی ہے جس میں چاکلیٹ کی لائٹ کیک کی لئے ٹکڑے کا استعمال کیا جاتا ہے، اور اس کو چاکلیٹ کی سوس اور کریم کے ساتھ تزئین کیا جاتا ہے۔ اس کی مٹھاس اور چاکلیٹ کی خوشبوداری اسے بہت مزیدار بناتی ہے اور یہ عام طور پر بیکریوں اور کیک شاپس میں دستیاب ہوتی ہے۔

Chocolate Pastry

ترکیب

کریم کو اچھی طرح مکس کرلیں آئسنگ شوگر ڈال کر۔اب اس میں کوکنگ چاکلیٹ میلٹ کرکے مکسچر کو چارکھانے کے چمچے مکس کرکے ڈالیں۔ اب انڈوں کو بہت اچھی طرح پھینٹ لیں۔یہاں تک کہ وہ سفید ہوجائیں۔ اب اس میں پسی چینی ڈالیں اور فولڈ کریں۔ اب بیٹر میں چلائیں اور 180ڈگری سینٹی گریڈ پر بیک کریں۔ ٹھنڈا ہونے پر کٹ کیجئے۔ دودھ ڈال کر کریم لگائیں۔ پھر کیک رکھ کر فائنل ڈکور کر لیں۔
جدید تر اس سے پرانی