چکن تکہ چیز رول

 


مناسب مرحلہ وار ہدایات، مطلوبہ اجزاء اور کھانا پکانے کے وقت کے ساتھ ہماری آسان کھانا پکانے کی تجاویز کے ساتھ تیار کی گئی ہماری آسان پکانے والی ترکیبوں کے ساتھ مزیدار چکن ٹِکا چیز رول کی ترکیبیں اردو میں تلاش کریں۔ چکن ٹِکا پنیر رول کی ترکیب افطار آئٹمز کی ترکیبوں کے زمرے میں عام اور سب سے زیادہ تلاش کی جانے والی ڈشز میں سے ایک ہے۔ اپنے کھانا پکانے کے سفر کو بہتر بنائیں اور چکن ٹِکا پنیر رول کی ترکیبیں اردو میں بنانے کا لطف اٹھائیں۔


ترکیب:

سب سے پہلے چکن اُبال کر ریشہ کرلیں اور اس میں چکن تکہ مصالحہ مکس کرلیں۔
اب ڈبل روٹی کو چاروں طرف سے موٹی کنار کاٹ کر بیل لیںَ پھر اس پر تھوڑا سا مرغی کا بنایا ہوا مصالحہ، موزریلا چیز اور مایونیز ڈال کر اسے رول کریں۔
اب اس پر پہلے انڈا کوٹ کریں پھر بریڈ کرمبز میں ڈِپ کریں اور فرائی پین میں دو سے تین کھانے کے چمچ تیل ڈال کر گولڈن فرائی کرلیں۔
مزیدار چکن تکہ چیز رول تیار ہے۔
جدید تر اس سے پرانی