Chicken Tikka Pizza
چکن ٹکہ پیزا ایک مشہور پیزا ہے جس میں تندوری چکن ٹکے، ٹماٹر سوس، پیاز، کائفن، موزاریلا چیز اور دیگر ٹوپنگز استعمال ہوتی ہیں۔ یہ ایک مشترکہ اور مزیدار پیزا ہے جو پرتھوی کھانوں میں بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے۔
:ترکیب
ان سب چیزوں کو مکس کر کے تھوڑی دیر کے لئے میرینیڈ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ ایک پین میں زرا سا تیل ڈال کر لہسن کے جوے ڈالیں، اس کو بھونیں اور پھر اس میں چکن ڈال کر بھون لیں اب س کو پکنے رکھ دیں۔
5 سے 7 منٹ میں یہ گل جائے گی تو چولہے سے اتار لیں ۔اوون پری ہیٹ کر لیں۔ اب میدے کا پیڑا بیل لیں، اس پر کانٹے سے نشان ڈال لیں، اس کے بعد اس پر پیزا ساس لگائیں، پھراس پر موزریلا چیز ڈالیں، اب اس پر سلائس کی ہوئی پیاز، شملہ مرچ، اور چکن کے ٹکڑے ڈال دیں اور اس کے اوپر اوریگانو ڈالیں۔
اس پر دوبارہ موزریلا ڈالیں، پھراس کے اوپر اور اوریگانو ڈال دیں ، اب اس کو اوون میں 10 سے 12 منٹ کے لئے بیک ہونے رکھ دیں۔ لیجیے آپ کا لذیذ چکن تکہ پیزا تیار ہے۔