تندوری چکن پیزا

تندوری چکن پیزا

Tandoori Pizza

تندوری چکن پیزا ایک فیوژن ڈش ہے جو رومانی پیزا کے ذائقے کو بھارتی اور پاکستانی کھانوں کی تندور کی تکنیک کے ساتھ ملاتا ہے۔ اس میں پیزا ڈو کو عام طور پر تندور مرینیٹ کیے گئے چکن یا دوسرے میٹس کے ساتھ چڑھایا جاتا ہے، اور انڈیائی مصالحے اور جڑی بوٹیوں کا مجموعہ ہوتا ہے۔ اس کو تندور میں پکایا جاتا ہے، جو اس کو ایک خصوصی دھواں دار اور بھٹی چار دیتا ہے جو اسے رومانی پیزا سے مختلف بناتا ہے۔

Tandoori Pizza

ترکیب

مکھن کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملا کر مرغی پر پکالیں۔

مرغی کو پلاسٹک میں لپیٹ کر دو گھنٹوں کے لئے فریج میں رکھ دیں پھر اسٹیمر میں پکا کر نکالیں۔

 مرغی پر مکھن لگائیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر دس منٹ تک پکا کر نکال لیں۔

اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ تھوڑے سے نیم گرم پانی میں خمیر اور چینی ملا کر پندرہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔

میدے میں بیکنگ پاؤڈر، خمیر اور نمک ملا کر گوندھیں اور چار گھنٹوں کے لئے چھوڑ دیں۔ 

آٹے کو تھوڑی دیر تک اور گوندھیں، پھر روٹی بیل کر پیزا پین میں سیٹ کردیں۔

ساس پین میں تیل گرم کر کے پیاز سنہری کریں۔ پھر ساس کے تمام اجزاء ملا کر تیل اوپر آنے تک پکا کر چولہا بند کردیں۔

روٹی پر ساس، شملہ مرچ، ٹماٹر، کھمبی، مرغی، مکئی کے دانے، زیتون اور پنیر کی تہہ لگا کر پہلے سے گرم اوون میں 180 سینٹی گریڈ پر پندرہ منٹ منٹ تک پکا کر نکل لیں۔
 
جدید تر اس سے پرانی